دیواس، 27 اگست :مدھیہ پردیش میں دیواس انتظامیہ نے مالی بے ضابطگیوں اور فر ض سے کوتاہی کے الزام میں واٹر شیڈمشن میں کام کرنے والے ایک اہککار کو برخاست کردیا ہے۔
right;">کلکٹٹر آشوتوش اوستھی نے بتایا ہے مالی بے ضابطگیوں اور خراب رویہ کی وجہ سے واٹر شیڈ مشن کے ٹیم لیڈر کملیش چورسیہ کو کل اس کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔
اسے یکم جولائی 2016 کو لوک آیکت نے 30 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑا تھا